مریم ادریس کی قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات

اسلام آباد:قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر مسلم لیگ ن صدر شاہ غلام قادر سے شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر مریم ادریس کی ملاقات۔اس موقع پر مریم ادریس نے شاہ غلام قادر کو اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال ،پارٹی […]