ماں نے بچپنے میں تھا مجھ کو ہر طرح پالا

ماں نے بچپنے میں تھا مجھ کو ہر طرح پالا باپ نے کمائی میں ہر جتن تھا کر ڈالا میری ہی خوشی کی خاطر رات دن ایک کیے میرے چین کی خاطر دکھ درد بھی اٹھائے ان کی عظمتیں جانو اور رفعتیں بھی پہچانو ان کی خدمتیں کر لو ساری باتیں بھی مانو میرے سات […]